کورٹ آف وارڈ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ محکمہ جو نابالغوں یا سرکار کی زیرنگرانی افراد کی جائیداد کا انتظام کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - وہ محکمہ جو نابالغوں یا سرکار کی زیرنگرانی افراد کی جائیداد کا انتظام کرتا ہے۔ court of ward